تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:واپڈا کے میٹرریڈروں نے اعلی حکام کی ملی بھگت سے اضافی یونٹ ڈالنے شروع کر دیے

billڈسکہ(نامہ نگار)واپڈا تحصیل ڈسکہ کے میٹر ریڈروں نے اعلی حکام کی ملی بھگت اور لائن لاسز پورے کر نے کے لئے شہریوں کو سینکڑوں اضافی یونٹ ڈال کر بل بھجوانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس سے صارفین شدیدمشکلات کا شکار ہیں جب بل درستگی کے لئے واپڈا حکام کے پاس جاتے ہیں تو وہ نازیبا رویہ اختیار کرکے بل درستگی سے انکار کر دیتے ہیں ااور بلوں میں اضافی یونٹ ڈالنا اپنی مجبوری ظاہر کر تے ہیں عوامی اور شہری تنظیموں نے وزیر اعظم پاکستان ،وفاقی وزیر بجلی و پانی اور چیئرمین واپڈا سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ صارفین کو زائد ریڈنگ ڈالنے والوں کے خلاف فوری محکمانہ کارووائی کر کے عوام کو ریلیف دیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker