تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:وزیراعلی پنجاب کی جانب سے پوسٹ گریجویٹ کالج کی طالبات کےلیئے بس کاتحفہ

daska pic PMڈسکہ(نامہ نگار)وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ڈسکہ کی طالبات کے لیئے بس کا تحفہڈسکہ(نامہ نگار)وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ڈسکہ کی طالبات کے لیئے بس کا تحفہ تعلیم دوستی کا ثبوت ہے اس کی وجہ سے دور دراز سے آنے والی طالبات کو ریلیف ملے گا ہم وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے مشکور ہیں جو تعلیم کے فروغ کے لیئے بہترین اقدامات کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار پوسٹ گریجویٹ کالج کی پرنسپل مسز نیلم محمود ،وائس پرنسپل رفیعہ ارشدنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا وزیر اعلی پنجاب کے اس اقدام سے تعلیم کے فروغ حاصل ہو گا جبکہ طالبات نے بھی وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے گاڑی کا تحفہ دے کر ان کی کالج آنے جانے کے مسئلہ کو حل کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  بہاول نگر:ڈینگی کاخاتمہ ہمارا مشن ہے، منظرجاویدعلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker