تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ٹائی راڈ ٹوٹنےسےمسافربس الٹ گئی خواتین بچوں سمیت متعدد افراد زخمی

ڈسکہ(نامہ نگار)ٹائی راڈ ٹوٹنے سے مسافر بس الٹ گئی خواتین بچوں سمیت متعدد افراد زخمی تفصیل کے مطابق شکر گڑھ سے فیصل آباد جانے والی مسافر بس نمبری P-4345ڈسکہ کے علاقہ لوہاراں والا کھوہ کے قریب پہنچی تو گاڑی کا ٹائی راڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجہ میں مسافر بس میں سوار بچوں ،خواتین سمیت متعدد مسافر معمولی زخمی ہو گئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس اور ریسکیو1122کے جوان موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جبکہ مسافر بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: کالنگ کارڈ اور نقدی چرا نے والا چور پکڑا گیا پکڑنے جانے پر خودکشی کی دھمکی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker