تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: تین ملزمان سےآڈھا کلو سے زائد چرس ‘ناجائزاسلحہ برآمد

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ تین ملزمان سے آڈھا کلو سے زائد چرس ‘ناجائز اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ پولیس کو مخبر خا ص نے اطلاع دی کہ پل نہر موترہ پر بدنام زمانہ منشیات فروش آصف سر عام گھوم پھر کر چرس فروخت کررہاہے پولیس نے چھاپہ مار اس کو گرفتارکرلیا اور اس کے قبضہ سے 675گرام چرس ‘تھانہ ستراہ اورسٹی پولیس نے دوران تفتیش ملزمان آس محمداور مشتاق سے موضع پہاڑی پور اور سٹیڈیم چوک سے پسٹل 30بور بمعہ تین گولیاں اور آلہ قتل چھری برآ مدکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

یہ بھی پڑھیں  روزہ دماغ سمیت جسم کے لیے بہترین ورزش ہے: ہاشم آملہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker