تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:پک اپ میں غیرمنظور شدہ سلنڈر لگانے پر مقدمہ درج جبکہ 3افراد سے شراب اور ناجائزاسلحہ برآمد

daska cityڈسکہ(نامہ نگار)سوزوکی پک اپ میں غیر منظور شدہ سلنڈر لگانے پر مقدمہ درج جبکہ دوران گشت 3افراد سے شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد تفصیل کے مطابق ڈی کے ٹی اے سیالکوٹ محمد اشرف نے دوران چیکنگ اڈا موترہ پر سوزوکی پک اپ نمبریSTT/226میں غیر منظور شدہ سلنڈر لگوانے پر تھانہ موترہ میں مقدمہ درج کر وادیا جبکہ بمبانوالہ پولیس نے موضع گوئندکے میں ملزم محمد زمان سے 30بور پسٹل،صدر پولیس نے موضع ستوکے میں ملزم طاہر محمود سے 4لیٹر شراب،سٹی پولیس نے کالج روڈ پرملزم محمد یونس سے 255گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیئے علاوہ ازیں سٹی پولیس اشتہاری ملزم عبدالمجید کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ ٹی 20 : پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدف دیدیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker