تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ناجائزتعلقات کاشک 2خواتین سمیت 8مسلح افراد نے نوجوان کو قتل کردیا

daska cityڈسکہ(نامہ نگار)نا جا ئز تعلقات کا شک 2خواتین سمیت 8مسلح افراد نے نوجوان کو بلا کر دستی ہتھیاروں سے زدوکوب کر کے قتل کر دیا پو لیس رپو رٹ کے مطابق مو ضع میانوالی بنگلہ کے رہا ئشی اعجا ز احمد نے اپنی تحریری درخواست میں بتا یا کہ اُس کے 26سالہ بھا ئی شہباز کو یو سف نے فو ن کر کے دھرم کو ٹ چوک بلا یا اور اُسے گلزار ،پرویز ،یوسف ،وریام ،شاہد ،سلمان ،پونا عرف بگا وغیرہ نے دستی ہتھیاروں سے زدکوب کر کے شدید زخمی کر دیا جو بعدازاں زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا ملزمان کو شک تھاکہ شہباز کے آمنہ کے ساتھ نا جا ئز تعلقات تھے تھانہ ستراہ پو لیس نے مقتول کے بھا ئی کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:لین دین کے تنازعہ پر چھریوں کے وارسے ایک شخص شدید زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker