تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:لین دین کے تنازعہ پر چھریوں کے وارسے ایک شخص شدید زخمی

daska cityڈسکہ(نامہ نگار)لین دین کے تنازعہ پر دو افراد نے چھریوں کے وار کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا تفصیل کے مطابق محلہ مغلپورہ کا رہائشی خالد جاوید گھر پر موجود تھا کہ امجد عرف بلی اور ایک نامعلوم شخص گھر آئے امجد عرف بلی اور مدعی کے درمیان پیسوں کا لین دین تھا دوران گفتگو تلخ کلامی ہو نے پر ملزمان نے گالی گلوچ کی اور امجد عرف بلی نے چھری کے وار کر کے خالد جاوید کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے سٹی پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:ٹی ایم اےنااہلی،فواروں میں کھڑا بارشوں کا گندہ پانی وبائی امراض کا موجب بننےلگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker