تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ڈکیتی کی نیت سے گھر میں گھسنے والے تین ڈاکوؤں کیخلاف مقدمہ درج

daska cityڈسکہ(نامہ نگار) ڈکیتی کی نیت سے گھر میں گھسنے والے تین ڈاکوؤں کیخلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ بھلوالی کا حسن نواز جس کے والدین پہلے سے بیرون ملک افریقہ مقیم تھے وہ گھر میں اکیلا رہتاتھاگزشتہ روز وہ اپنے گھر میں سویاہواتھاکہ اس کو اچانک شور کی آواز سنادی اس نے اٹھ کر دیکھاتو ملزمان فیصل ‘عمران اور شفیق مسلح آتشیں اسلحہ ان کی دیوار پھلانگ کر ان کے گھر میں گھس آئے اور اس کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بناکر کمروں کی چابیاں مانگنے لگ پڑے اس نے ان سے مزاحمت کرناشرو ع کردی تو فیصل جوکہ پہلے سے زخمی تھا وہ زمین پر گر گیا اس نے شور مچانا شروع کردیاتو آس پاس کے لوگ اکٹھے ہوگئے ملزمان موقع سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرا رہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں  کورونا وائرس کے باعث نواز شریف کی سرجری ملتوی ہو گئی: مریم نواز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker