تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:دواشتہاری ملزمان گرفتارجبکہ چالو بھٹی شراب

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ دو اشتہاری ملزمان گرفتارجبکہ چالو بھٹی شراب برآمد تفصیلات کے مطابق اشتہاری ملزمان محمد امجد کو موترہ پولیس اور محمد ندیم سکنہ سرگودھا کو بمبانوالہ پولیس نے گرفتارکرکے حوالات میں بند کردیا ہے جبکہ تھانہ موترہ پولیس نے مخبر خاص کی اطلاع پر جامکے چیمہ میں سلامت کے ڈیرہ پر چھاپہ مارکر چالو بھٹی اور ایک گیلن شراب برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button