تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:تاش جوائ کھیلتے ہوئے چارملزمان رنگےہاتھوں گرفتار

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ تاش جوائ کھیلتے ہوئے چار ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار دائو پرلگی رقم برآمدتفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ پولیس کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ موضع بیڑھ میں ملزم نصراللہ وغیرہ چار کس قبرستان میں بیٹھے ہوئے تاش جوائ کھیل رہے ہیں پولیس نے چھاپہ مار کر چاروں ملزمان کو تاش جوائ کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور ان کے قبضہ سے دائو پرلگی رقم 14ہزار روپے برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں  شہباز شریف نے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کو 5 کروڑ کا چیک دے دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker