تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: ناجائزتعلقات کاانجام، شادی شدہ خاتون اورآشنا کوقتل کردیاگیا

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ ناجائز تعلقات کا انجام شادی شدہ خاتون اور آشنا کو منہ میں مٹی بھر کر قتل کردیا گیا بتایا گیا ہے کہ کنگ بریار کے رمضان کی بیٹی رضیہ اور محمد افضال کے بیٹے حبیب اللہ کے درمیان تعلقات تھے جو آپس میں شادی کرنا چاہتے تھے کہ رضیہ کی شادی ڈسکہ میں طے ہو گئی بارات کو دو دن رہ گئے تو رضیہ آشنائ کے ساتھ موٹرسائیکل پر بیٹھ کرفرار ہو گئی جسے پنچائت کے ذریعے واپس لاکر شادی کی کہ رضہ میکے آئی ہوئی تھی جو آشنا سے ملنے پہنچ گئی جنہیں پکڑ کر دونوں کو پہلے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بعدازاں لڑکی کے باپ وغیرہ نے دونوں کے منہ میں اسقدرمٹی بھر دی جس سے دونوں کا سانس بند ہونے سے موت واقع ہو گئی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعشیں پوسٹ مارٹم کیلے سول ہسپتال پہنچا دی ہیں

یہ بھی پڑھیں  بہاول نگر:خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں کامیابیاں حاصل کررہی ہیں، ڈی سی او

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker