تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:سرکل پولیس نےچھ ملزمان سےناجائزاسلحہ و شراب برآمد کرلی

ڈسکہ﴿نا مہ نگار﴾ سرکل پولیس نے چھ ملزمان سے ناجائز اسلحہ و شراب برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ پولیس نے دوران ناکہ بندی اسماعیل اعوان کے سے ملزم محمد امجد سے 10لیٹر شراب ‘تھانہ صدر پولیس نے دوران گشت موضع بھڑتھانوالہ سے ملزمان منور حسین اور عبدالرزاق سے چار بوتل شراب ‘تھانہ موترہ پولیس نے دوران ناکہ بندی موضع پیرو چک اور کوٹلی کوکیاں سے ملزمان جوزف مسیح اور فیضان سے دو پسٹل30بور بمعہ چھ گولیاں ‘تھانہ ستراہ پولیس نے دوران جسمانی ریمانڈ موضع کوٹلی نوشہر ہ سے ملزم محمد نصیر سے رپیٹر 12بوربمعہ تین گو لیاں برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

یہ بھی پڑھیں  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ ٹی بی ڈے منایا جارہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker