تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:پانچ افراد نےمحنت کش کی 12سالہ بیٹی کواغواکرلیا

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾پانچ افراد نے محنت کش کی 12سالہ بیٹی کو اغو اکر لیاتفصیل کے مطابق سوہاوہ کے رہائشی نور محمد پٹھان کی بارہ سالہ بیٹی﴿م﴾ ملحقہ گلی میں عزیز خان جی کے گھر کام کے سلسلہ میں گئی کافی دیر تک واپس نہ آنے پرخان جی کے گھر پتہ کرنے گئے تو گھر کو تالا لگا ہوا تھا معلوم ہوا کہ خان جی ،عابد خان اور تین کس نامعلوم ﴿م﴾ کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے سٹی پولیس نے ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی:ٹارگٹ کلنگز،پرتشدد واقعات، پولیس اہلکاروں سمیت 12 جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker