تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:دواشتہاری ملزم گرفتارجبکہ دو ملزمان سےناجائزاسلحہ وشراب برآمد

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ دو اشتہاری ملزم گرفتار جبکہ دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ و شراب برآمد تفصیلات کے مطابق پولیس نے متعدد واراتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم چن پیر شاہ سکنہ کنڈن سیان اور محمد عارف سکنہ اڈا سیکو کو سٹی پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ تھانہ موتر ہ پولیس نے دوران گشت پل نہر کھرولیاں سے ملزم پطرس مسیح سے 10لیٹرشراب او رتھانہ سٹی پولیس نے دوران تلاشی ملزم چن پیر شاہ سے پل نہر سے پسٹل30بور بمعہ 15گولیاں بر آمدکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: پنجاب یوتھ فیسٹیول کے تحت نواز شریف اسٹیڈیم میں ضلع کی سطح پر مقابلہ جات کا آغاز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker