ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾چادر و چار دیواری کا تقدس پامال چھ افراد کا گھر میں گھس کر خواتین پر تشدد کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کردیا تفصیلات کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ چک کپہ کے رہائشی محمد بشیر کی بیوی اور بیٹی گھر میں موجود تھے کہ ملزم نوید وغیرہ چھ کس ان کے گھر کی دیواری پھلانگ کر اندر گھس آئے اور خواتین کو زدوکوب کرنا شروع کردیا جس سے وہ زخمی ہوگئی لڑائی کے دوران ملزمان نے خواتین کے کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے
You must be logged in to post a comment.