تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: دوران گشت چرس برآمد جبکہ بوگس چیک پرمقدمہ درج

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ دوران گشت چرس برآمد جبکہ بوگس چیک پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے دور ان گشت کالج چوک سے ملزم فرحا ن سے 225گرام چرس برآمدکرلی جبکہ موضع موسیٰ والے کے رہائشی مشتاق احمد نے ملزم شہباز کو24ہزار 8سو روپے ادھار دئیے جب اس نے اپنی دی ہوئی رقم کی واپسی کا مطالبہ کیاتو ملزم نے مقامی بینک کا چیک دیدیا جومقررہ تاریخ پربینک لیجانے پر بوگس ثابت ہوا پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

یہ بھی پڑھیں  بلائینڈ مرڈر کیس کا معمہ حل۔کار ڈرائیورکو قتل کرکےکارچھیننےکی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker