تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:نوکری دلانے کاجھانسادے کرحقیقی چچا نے دوشیزہ کواغوا کرلیا

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾نوکری دلانے کا جھانسا دے کر حقیقی چچا سمیت تین افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا تفصیل کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ کوٹلی لالہ کی رہائشی بیوہ حفیظاں بی بی کی جواں سالہ بیٹی ﴿ث﴾ کو اس کا حقیقی چچا احسان اللہ اپنے بیٹے عاطف اور ساتھی پرویز کی مدد سے نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر اغو اکر کے لے گیا بمبانوالہ پولیس نے حفیظاں بی بی کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : شہر بھر میں سلنڈروں کی غیرقانونی ری فلنگ کا سلسلہ جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker