تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:دوران امتحان نقل کرتے ہوئےطالبعلم پکڑاگیا، مہرکے بغیر گوشت فروخت پرمقدمہ درج

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾دوران امتحان نقل بوٹی استعمال کرتے ہو ئے طالبعلم پکڑاگیا جبکہ ناقص اور سرکاری مہر کے بغیر گوشت فروخت کرنے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق گورنمنٹ کرسچن ہائی سکول میں فرسٹ ائیر کے فزکس کے پیپر کے دوران طالبعلم سلیمان امدادی مواد استعمال کر رہا تھا کہ سپرنٹنڈنٹ محمد سلیم نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیاتھانہ سٹی پولیس نے سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیاجبکہ تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ عوامی روڈ پر قصاب شاہد محمود سرکاری مہر کے بغیر گوشت فروخت کر رہا تھا کہ ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر محمد نعیم نے چھاپہ مار کر رنگے ہاتھوں پکڑ کر سلاٹر کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر وادیا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker