تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:کھادکی بوریوں میں مٹی بھرکرفروخت کرنے پر4افراد کیخلاف مقدمہ درج

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ کھادکی بوریوں میں مٹی بھر کر فروخت کرنے پر چار افراد کیخلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ عبدالقادر نے طار ق وغیرہ چار کس سے فصلوں کوکھاد لگانے کیلئے کھاد کی بوریاں لی تو ملزمان نے کھاد کی بوری میں اوپر کھاد اور نیچے مٹی بھری ہوئی تھی پولیس نے ملزمان کی تمام بور ی کھاد کوچیک کیاتو ملزمان نے تمام بوریوںمیں اوپر کھاد اور نیچے مٹی ڈالی ہوئی تھی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں  بادشاہ سلامت کو ایک گدھا مشیر کی تلاش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker