تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:سرکل پولیس نے دوملزمان سےناجائزاسلحہ برآمد کرلیا

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ سرکل پولیس نے دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ چھ اشتہاری و عدالتی مفروران حوالات میں بند تفصیلات کے مطابق بمبانوالہ پولیس نے دوران تفتیش ملزمان تنویر اور رفاقت کے انکشاف پر موضع گوئندکے پل کے قریب سے بالترتیب رائفل44بوراور پسٹل30بور برآمد کرلیاجبکہ صدر پولیس نے اشتہاری مجرم امجد علی سکنہ جنڈیالہ باغ والہ ،بابر سکنہ کالوکے،ستراہ پولیس نے اکبر سکنہ مرہانہ ،صدر پولیس نے عدالتی مفرور سرفراز سکنہ راجہ گھمان،سجاد نعیم سکنہ جیسروالہ،ستراہ پولیس نے عادل سکنہ ستراہ کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button