تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ٹیلیفون پرتاوان مانگنے اوربیٹے کے اغوا کی دھمکیاں دینےپرمقدمہ درج

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ٹیلیفون پربیوہ سے تاوان مانگنے اوربیٹے کے اغوا کی دھمکیاں پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ قلعہ ٹھاکر سنگھ بشمولہ وڈالہ سندھواں کی رہائشی بیوہ رضیہ بی بی کے گھر پر نامعلوم شخص نے فون نمبر سے کال کر کے دو لاکھ رو پے تاوان مانگا نہ دینے اور دھمکی دی کہ اگر رقم نہ دی تو بیرون ملک سے واپس آنے والے بیٹے کو اغوا کرلیں گے ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button