تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:بیوی نےڈاکٹر آشناکےساتھ مل کر شوہرکو زہردے کرقتل کردیا

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ بیوی نے ڈاکٹر آشناکے ساتھ مل کر شوہر کو زہر دے کر قتل کردیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ دھرم کوٹ کے رہائشی محمد صدیق کے بھائی رفیق کی شادی پروین نامی خاتون کے ساتھ ہو ئی تھی گذشتہ روز رفیق کی اچانک طبعیت خراب ہو ئے جسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ انتقال کر گیا ستراہ پولیس نے محمد صدیق کی درخواست پر پروین بی بی اور ڈاکٹر اجمل کے خلاف رفیق کے قتل کا مقدمہ درج کرلیافی الحال ملزمان کی گرفتاری نہ ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں  بدہوکالس میں خاتون کا قتل ظلم وبربریت کی بدترین مثال ہے،چوہدری عرفان مہدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker