تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ڈکیتی چوری کی2مختلف وارداتوں میں شہری نقدی، زیوارت سےمحروم

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ڈکیتی چوری کی2مختلف ورادات وارداتوں میں شہری نقدی ،زیوارت اور پیٹر انجن سے محروم جبکہ بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ میترانوالی کا رہائشی ناصر طفیل اپنی والدہ حمیدہ اختر اور ہمشیرہ صائمہ کے ہمراہ گاڑی پر سوار اپنے رشتہ داروں کے ہاں موضع بھاڈے چک کی جانب جا رہا تھا کہ کنڈن سیان گوجرہ روڈ پر 2نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر روک کر ان سے 7500روپے نقدی خواتین سے طلائی زیورات چھین کر فرار ہو گئے جبکہ تھانہ موترہ کے علاقہ جیسروالہ کے رہائشی عمران کے موضع گلوٹیاں کلاں میں واقع ڈیرہ سے ملزمان ذکائ اللہ ،ارشد اور خستہ خان پیٹر انجن چرا کر لے گئے علاوہ ازیں بمبانوالہ پولیس نے عدالتی مفرور فقیر حسین سکنہ میترانوالی کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker