تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:سات ملزمان سے ناجائز اسلحہ و چرس برآمد

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ سات ملزمان سے ناجائز اسلحہ و چرس برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ بمبانوالہ پولیس نے دوران گشت تاجوکے سے ملزم رستم علی سے 225گرام چرس‘موضع گوئندکے اور ملیانوالہ سے دوران تفتیش ملزمان فریاد اور سفیان سے دو پسٹل 30بور بمعہ چھ گولیاں ‘تھانہ صدر پولیس نے دوران تفتیش موضع منڈیکی گورائیہ اور دھیدووالی سے ملزمان بابر اور امجد سے دو پسٹل 30بور بمعہ پانچ گولیاں تھانہ موترہ پولیس نے موضع اوچیاں کھرولیاں سے ملزم امتیاز سے 115گرام چرس اور پل نہر جامکے چیمہ سے ملزم روبن مسیح سے 120گرام سے چرس برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker