تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:پہلےویگن لانے پر2ڈرائیوروں کی لڑائی، مارمارکرلہولہان کردیا

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ وقت سے پہلے ویگن لانے پردو ڈرائیوروں کی لڑائی مار مار کر لہولہان کردیا تفصیلات کے مطابق موضع میانوالی بنگلہ کارہائشی محمد نواز جوکہ اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے کیلئے ویگن چلاتاتھاگزشتہ روز وہ ویگن لیکر تھانہ سٹی کے علاقہ پل نہر پر پہنچاتو وہاں پر ایک دوسرے ڈرائیور ظفر اقبال نے اس کو روک لیا اور کہا کہ تم نے وقت سے قبل ویگن کیوں لیکر آئے ہوں اسی دوران ملزم ظفر اقبال نے ٹائر راڈ نکال کر محمد نواز کو زدوکوب کرنا شروع کردیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا زخمی کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال : آرپی او ساہیوال کا تھانہ غلہ منڈی میں اچانک دورہ، ایس ایچ او معطل، 3 تھانیدار حوالات بند

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker