تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:قاتل اشتہاری سمیت پانچ اشتہاری ملزمان وعدالتی مفرورگرفتار

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾قاتل اشتہاری سمیت پانچ اشتہاری ملزمان و عدالتی مفرور گرفتار پولیس نے اشتہاری ملزمان عمرحیات سکنہ ننکانہ صاحب‘محمد عظیم سکنہ سکھوکے کوسٹی پولیس اور قاتل اشتہاری عبدالرشید سکنہ رام پور کو ستراہ پولیس نے گرفتارکرلیا جبکہ عدالتی مفرور خالد عر ف خالو سکنہ جامکے چیمہ کو موترہ پولیس اور زاہد سکنہ غنی پورہ کو سٹی پولیس نے گرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker