تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:پانچ افراد نے دوشیزہ اور بچے کو اغوا کر لیا

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ پانچ افراد نے دوشیزہ اور بچے کو اغوا کر لیا تفصیل کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ برج چیمہ کے رہائشی محمد اشفاق کی جواں سالہ بیٹی﴿س﴾ کو ملزم عدنان سمیت تین افرادنے ازبردستی اغوا کرلیادوسری واقعہ میں گوجرانوالہ کی رہائشی آسیہ تبسم اپنے بیٹے فیضان کے ہمراہ تھانہ ستراہ کے علاقہ میانوالی بنگلہ آئی ہو ئی تھی کہ ملزم مقصود وغیرہ دو افراد فیضان کو زبردستی چھین کر لئے گئے متعلقہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker