تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: پابندی کے باوجود آتشبازی کا سامان رکھنے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ پابندی کے باوجود آتشبازی کا سامان رکھنے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج جبکہ 6افراد سے ناجائز اسلحہ ،چرس اور شراب برآمد تفصیل کے مطابق دوران گشت سٹی پولیس نے معراج چوک میں ملزم طارق محمود سکنہ گلہ شہیداں سے 4ڈبی پٹاخہ ماچس ،عوامی روڈ چوک میں ملزم عمران سکنہ عوامی روڈ سے 6ڈبی پٹاخہ ماچس ،5عدد کھلونا پستول برآمد کر لیئے جبکہ بمبانوالہ پولیس نے دوران تفتیش ملزم سلمان کے انکشاف پر نکا کیلہ سے پسٹل30بور ،ستراہ پولیس نے دوران گشت موضع چھانگی میںملزم اسلم سے 215گرام چرس ،صدر پولیس نے دوران گشت ستوکی پل میں ملزم جمشید اور شوکت سے تین تین بوتل شراب ،متیکے پلی میں ملزم محمدادریس سے ایک بوتل شراب ،موضع دھامونکے میں ملزم زاہد سے دو بوتل شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمارت درج کر لیئے۔

یہ بھی پڑھیں  میئر آف لندن کے بعد پاکستانی مہا جرین کی اگلی منزل برطانوی وزارت اعظمیٰ ہے ، ایم ای پی افضل خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker