Uncategorizedتازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:زمین کے تنازعہ پر پانچ افراد کا خاتون پرتشدد

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾زمین کے تنازعہ پر پانچ افراد کا خاتون پر تشدد جبکہ ایک عدالتی مفرور اور تین اشتہاری مجرمان گرفتار تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ ٹھٹھہ گورائیہ کے رہائشی طاہر نعیم کی پھوپھی اسے ملنے گائوں آرہی تھی کہ راستہ میں کھڑے ملزمان امانت سمیت پانچ افراد نے روک کر اسے زدوکوب کر کے لہولہان کر دیا وجہ عناد یہ ہے کہ ملزمان کا اس کے ساتھ زمین کا تنازعہ چل رہا تھا جبکہ صدر پولیس نے اشتہاری مجرم بشارت سکنہ مندرانوالہ ،ستراہ پولیس نے محمد آصف سکنہ ٹینگرانوالی ،موترہ پولیس نے محمد مالک سکنہ مرزا گورائیہ اور عدالتی مفرور محمد طارق سکنہ علی ٹائون موترہ کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلیٰ پنجاب کاخرم دستگیرکے حامیوں کی ہوائی فائرنگ کانوٹس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker