تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:دوران ناکہ بندی 5افراد سے 52بوتل شراب ،دو چالو بھٹیاں،چرس برآمد

ڈسکہ(نامہ نگار)دوران ناکہ بندی 5افراد سے 52بوتل شراب ،دو چالو بھٹیاں،چرس برآمد تفصیل کے مطابق تھانہ بمبانوالہ پولیس نے دوران ناکہ بندی اوٹھیاں چیک پوسٹ کے قریب گاڑی نمبریLXP/5044کو مشکوک جان کر روکا جس میں محمد ارشد وغیرہ دو افراد موجودتھے دوران تلاشی گاڑی سے52بوتل شراب برآمد ہو ئی بمبانوالہ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے شراب کی بوتلیں اور گاڑی کو قبضہ میں لے لیا،موترہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر علی ٹاؤن میں چھاپہ مار کر ملزم الیاس اور امانت کو شراب کشید کر تے ہو ئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا پولیس نے ملزم الیاس سے چالو بھٹی ،چار گیلن شراب ،اور ملزم امانت سے چاول بھٹی اور 12لیٹر شراب برآمد کر لی جبکہ ستراہ پولیس نے سرانوالی مین ملزم شفیق عرف بھولا سے 110گرام چرس برآمد کر لی متعلقہ پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیئے۔

یہ بھی پڑھیں  عارفوالا: نواحی گائوں چک نمبر 35/E.B کے پرائمری سکول کو مڈل کا درجہ ملنے کے باوجود کلاسز کا اجرا نہ ہو سکا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker