تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:پولیس کامنشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن پانچ ملزمان سےمنشیات برآمد

ڈسکہ(نامہ نگار)سرکل پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن پانچ ملزمان سے چالو بھٹی ،شراب اور آدھا کلو سے زائد منشیات برآمد جبکہ7اشتہاری و عدالتی مجرمان گرفتار تفصیل کے مطابق سرکل پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر تے ہو ئے ستراہ پولیس نے معضع سرانوالی میں ملزم محمد سجاد کو شراب کشید کرتے ہو ئے رنگے ہاتھو ں پکڑ کر اس کے قبضہ چالو بھٹی اور دو لیٹر شراب ،سٹی پولیس نے سلطان بازیگر سے 140گرام چرس ،صادق سے 150گرام چرس ،سجاد احمد سے120گرام ہیروئین اور اصغر سے 100گرام ہیروئین برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ سرکل پولیس نے اشتہاری مجرمان عثمان عرف چاند ،اعجاز عرف ججی ،عاصم ،فیضان ،یوسف اور عدالتی مفرور منطور احمد ،محمد ارشاد کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: دو افراد کا گھر میں گھس کر خاتون پرتشدد کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker