تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ڈکیتی کی 2وارداتیں، ڈاکونقدی ‘موبائل فونزودیگرسامان چھین کرفرارہوگئے

ڈسکہ(نامہ نگار) ڈکیتی کی دو وارداتوں میں ڈ اکونقدی ‘موبائل فونز ودیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق موضع رنجہائی کارہائشی اصغرعلی گزشتہ روز موٹرسائیکل پر سوار ہوکر گلوٹیاں موڑ کام کے سلسلہ میں جارہاتھا جب وہ گلوٹیاں موڑ کے قر یب پہنچاتواس کوناکہ لگائے کھڑے تین مسلح ڈاکوبشیر‘ندیم اور ذوالقرنین نے اسلحہ کی نوک پر روک لیااور اس سے نقدی 32ہزار روپے وموبا ئل فونز اور کاغذات چھین کر فرار ہوگئے جبکہ موضع جمیل ٹا ؤن گوجرانوالہ کار ہائشی محمد شریف اپنی فیملی کے ہمراہ کار میں سوار پسرور جارہاتھا جب وہ تھانہ ستراہ کے علاقہ کوٹلی مومن کے قریب پہنچاتواس ناکہ لگائے نامعلو م مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر روک لیا اور اس سے نقدی 1لاکھ روپے،موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:نمازپڑھ کرنکلنے والے نوجوان پر 6 افراد کا تشدد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker