تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:چورگھراوردکان سےنقدی ‘طلائی زیورات اورسامان کریانہ سےچراکرلےگئے

ڈسکہ(نامہ نگار) چورگھر اور دکان سے نقدی ‘طلائی زیورات اور سامان کریانہ سے چرا کر لے گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ بوگرے کے رہائشی محمد اسلم کے گھراس کی عدم موجودگی میں ملزمان سیف الماری کے تالے توڑ کر نقدی20ہزار روپے ‘دو تولہ طلائی زیور‘موبائل فونز ودیگر سامان چور ی کرکے لے گئے پتہ جوئی کر نے پر معلوم ہوا کہ چوری ملزمان وحید اور جاوید نے کی ہے موترہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج جبکہ تھانہ سٹی کے علاقہ سوہاوہ کے رہائشی محمد نذیر کی کریانہ کی دوکان کے تالے توڑکر نامعلوم چور سامان کریانہ چوری کرکے لے گئے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button