تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:چوری کی دو مختلف وارادتیں

daska cityڈسکہ(نامہ نگار)چوری کی دو مختلف وارادتوں میں نامعلوم چور موٹر سائیکل گیپکو ڈسکہ کی ہزاروں رو پے مالیتی کنڈیکٹر اتار کر لے گئے تفصیل کے مطابق علاقہ تھانہ بمبانوالہ میں رات کو نامعلوم چور مین لائن سے گیپکو کے کنڈیکٹرمالیتی ایک لاکھ42ہزار رو پے اتار کر لے گئے چیکنگ کر نے پر وقوعہ کا علم ہوا تھانہ بمبانوالہ پولیس نے ڈویژنل آفیسر کی درخواست پرمقدمہ درج کر لیا جبکہ موضع سکھوکے کا رہائشی کلرک ڈگری گرلز کالج سکندر اعجازنے اپنی نئی اپلائیڈ فار موٹر سائیکل 125کالج کے گیٹ کے باہر کھڑی کی تھوڑی دیر بعد دیکھا تو غائب تھی جسے نامعلوم چور چرا کر لے گئے سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button