تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: دو افراد کا گھر میں گھس کر خاتون پرتشدد کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کردیا

daskaڈسکہ(نامہ نگار) چادر و چار دیواری کاتقدس پامال دو افراد کا گھر میں گھس کر خاتون پرتشدد کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کردیا۔ تھانہ سٹی کے علاقہ گاگا کی خاتون رضیہ بی بی زوجہ فقیر احمد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں موجودتھی کہ اسی دوران ملزم ارشد اپنے ایک نامعلوم ساتھی کے ہمراہ ان کے گھر میں گھس آیا اور آتے ہی خاتون رضیہ بی بی کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کردیازخمی خاتون کوطبی امدا دکیلئے مقامی ہسپتال پہنچادیاگیاپولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں  صدرزرداری سمیت پارلیمنٹ کے 67فیصد ارکان نے ٹیکس جمع نہیں کرایا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker