تازہ ترینعلاقائی

چاراوباش نوجوانوں کی شراب پلا کر 14سالہ بچہ سے بدفعلی

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾چار اوباش نوجوانوں کی شراب پلا کر 14سالہ بچہ سے بدفعلی بے ہوشی کی حالت میں محلہ میں پھینک کر فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ بن والا کارہائشی14سالہ فرحان گزشتہ روز پل نہر بھروکی پر ریڑھی پر بیٹھا کھانا کھارہاتھاکہ اسی دوران صداقت وغیرہ چار کس آگئے اور کہا کہ ہمار ے ساتھ راجہ گھمان چلوکوئی ضروری کام جانا ہے فرحان ان کے ساتھ چلاگیاتو ملزمان نے اس کو راجہ گھمان ڈیرہ پر لیجاکر شراب پلا کر باری باری بدفعلی کرنا شروع کردی ملزمان فرحان کوبے ہوشی کی حالت میں اپنے ساتھ اپنے گھر لے آئے اور وہاں پربھی بدفعلی کرکے 14سالہ بچے فرحان کو بے ہوشی کی حالت میں محلہ میں پھینک کر فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:بوگس چیک دینے پر تین افراد کے خلاف مقدمات درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker