تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:3افراد سےناجائزاسلحہ برآمد، شتہاری ملزم کو پناہ دینے پربھائی کیخلاف مقدمہ درج

daskaڈسکہ(نامہ نگار )تین افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد اورشتہاری ملزم کو پناہ دینے پر حقیقی بھائی کے خلاف مقدمہ درج جبکہ پولیس نے ایک خاتون سمیت 9اشتہاری و عدالتی مفروران کو پکڑاتفصیل کے مطابق بمبانوالہ پولیس نے دوران گشت موضع کنڈن سیان میں ملزم اعجاز عرف ججی سے ناجائز پسٹل30بور،ستراہ پولیس نے موضع اگو چک میں ملزمان محمد آصف اور محمد اعظم سے فی کس پسٹل30بور ناجائز برآمد کیا جبکہ تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ قلعہ ٹیک سنگھ کے رہائشی شاکر نے اپنے اشتہاری بھائی جنید کو پناہ دے رکھی تھی کہ مخبر کی اطلاع پر بمبانوالہ پولیس نے چھاپہ مار ا تو ملزم شاکر نے اشتہاری ملزم کو فرار کر ادیا بمبانوالہ ،ستراہ پولیس نے الگ الگ مقدمہ درج کرلیاعلاوہ ازیں سٹی ،موترہ اور صدرپولیس نے 8اشتہاریوں رضائے مصطفے گوجرانوالہ ،محمداقبال ڈسکہ ،عمران مریدکے ،ذیشان عرف شانی گھوئینکی ،تنویر عرف تیرو تتلے عالی، ماجد عرف ماجھو،شہباز میر پور ،ساجدہ بی بی عرف شاہد آڈھا اور عدالتی مفرورعرفان ڈسکہ کو گرفتار کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!