تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:خاتون سمیت چارافراد نےزمیندارکی ہمشیرہ کواغواکرلیا

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾خاتون سمیت چار افراد نے زمیندار کی ہمشیرہ کو اغوا کرلیا تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ متیکے ناگرہ کے رہائشی زمیندار ذوالقرنین گزشتہ روز اپنے ڈیرہ پرگیاہواتھا اس کی ہمشیرہ اکیلی گھرمیں مو جودتھی جب وہ شام کو ڈیرہ سے گھر واپس آیاتواس کی ہمشیرہ گھر سے غائب تھی اس نے تلاش شروع کی تواس کو گائوں کے لوگوں نے بتایاکہ تمہاری ہمشیرہ کو صفیہ بی بی وغیرہ چار کس زبردستی کیری ڈبہ میں ڈال کر نامعلوم مقام کی طرف لے گئے ہیں پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال:ریاست صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے ،چوہدری بابر صغیر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker