تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:قماربازی کرتے پانچ ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

daska cityڈسکہ(نامہ نگار)قمار بازی کرتے پانچ ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب داؤ پرلگی رقم ٹکڑی برآمدجبکہ دوران ناکہ بندی دو افراد سے 100بوتل شراب اورناجائز اسلحہ برآمدتفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ اوچیاں کھرولیاں میں شفاخانہ حیوانات کی دیوار کے ساتھ ملزمان شفاقت علی ‘احمد علی ‘غلام مصطفی ‘محمد اعجاز ‘سرور اور میاں شہبازبذریعہ تاش جواء کھیل رہے تھے کہ مخبر کی اطلاع پرموترہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان غلام مصطفی ‘محمد اعجاز‘سرور ‘شفاقت علی اور احمد علی گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے رقم 85755 ‘آٹھ موبائل فونز برآمدکرلیے جبکہ ایک ملزم میاں شہباز رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہو ئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ تھانہ ستراہ پولیس نے دروان گشت موضع دھرم کوٹ میں کیری ڈبہ نمبریLEA/7052 سے دوران تلاشی 100بوتل شراب برآمد کر کے ڈرائیور گلفام شہزاد کوگرفتار کر لیااورتھانہ بمبانوالہ پولیس نے دوران ناکہ بندی موضع میترانوالی سے ملزم عدنان منشاء سے پسٹل30بور بمعہ پانچ گولیاں برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیاہے پولیس نے الگ الگ مقدمات درج ک

یہ بھی پڑھیں  دوران ڈکیتی مزاحمت پر دو مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتاردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker