تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:6افراد نے ماں بیٹے کو اغوا کر لیا مقدمہ درج

ڈسکہ(نامہ نگار)6افراد نے ماں بیٹے کو اغوا کر لیا مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ڈسکہ کے نواحی علاقہ چک میانہ کے رہائشی محمداشرف شاہ کی بیٹی زرینہ بی بی اپنے 5سالہ بیٹے قادر کے ہمراہ اپنے والد محمد اشرف شاہ کوملنے کے بعد جا رہی تھی جب وہ تھانہ صدر کے علاقہ منڈیکی گورائیہ میں پہنچی تو اسے اور اس کے بیٹے کو ملزمان احمد بخش، شہباز اورچار نامعلوم مسلح افراد اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج جبکہ دوملزمان سےشراب برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker