تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: ڈاکوؤں نےشادی شدہ جوڑے سے زیورات ‘نقدی وموبائل فونزچھین لیے

ڈسکہ(نامہ نگار) د ونامعلوم مسلح ڈ ا کو ؤں نے شادی شدہ جوڑے سے طلائی زیورات ‘نقدی و موبائل فونز چھین لیے تفصیلات کے مطابق اسلام پورہ سیالکوٹ کارہائشی عبدالرزاق گزشتہ روز اپنی بیو ی کے ہمراہ کار میں سوار لاہور اپنے رشتہ داروں کوملنے جارہاتھا جب وہ تھانہ صدر کے علاقہ ملیکے کے قریب پہنچے تو ان کو ناکہ لگائے کھڑے دونامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک کر ان سے نقدی ‘25تولہ طلائی زیورات‘موبائل فونز ودیگر قیمتی سامان چھین کر موقع سے فرار ہوگئے صدرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں  تجربہ گاہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker