تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:بیوہ خاتون کا سوناخردبردکرنے پر 2افرد کےخلاف مقدمہ درج

daskaڈسکہ(نامہ نگار)بیوہ خاتون کا سونا خردبردکرنے پر دو افرد کے خلاف مقدمہ درج جبکہ مشہور برانڈ کی جعلی اشیاء فروخت کر نے پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی رہائشی بیوہ خاتون نذیراں بی بی نے دو سال قبل موضع بمبانوالہ کے رہائشی اسلم اور صادق کے پاس 5تولے سونا بطور امانت رکھوایا دو سال بعد جب نذیراں بی بی نے اپنے سونا واپس مانگا تو ملزمان لیت و لعل سے کام لینے لگے امانت واپس کر نے سے انکاری ہو گئے جبکہ مشہور پرائیوٹ برانڈ کے لاہور سے نمائندہ مجید نے لوگوں کی شکایات پر تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ سبزی منڈی میں واقع مدنی سویٹ پر جعلی اشیاء فروخت کی جا رہی تھیں سٹی پولیس نے مجید کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور، اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker