تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:قتل میں ملوث دو ملزمان کو سزائے موت 2،2لاکھ رو پے جرمانہ

daskaڈسکہ(نامہ نگار)ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو سزائے موت 2،2لاکھ رو پے جرمانہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈسکہ طفر اقبال تارڑ نے ٹیکسی ڈرائیور سید افتخار کے قاتلوں ،سجاد بھٹی اور عطاء الرحمن کو سزائے موت اور 2،2لاکھ رو پے کی سزا سنائی یاد رہے کہ دو سال قبل ملزمان نے ٹیکسی ڈرائیورسید افتخار شاہ کو 1300روپے پر گجرات جانے کا کہہ کر لے گئے اور راستہ میں فائر مار کر ہلاک کر پٹری نہر اپر چناب اوٹھیاں کے قریب قتل کرکے پھنک کر ٹیکسی لے کر فرار ہو گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج جبکہ دوملزمان سےشراب برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker