تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:پانچ افراد کا دو بھائیوں پر تشدد مارمارکرلہولہان کردیا

daskaڈسکہ(نامہ نگار)پانچ افراد کا دو بھائیوں پر تشدد مار مار کر لہولہان کردیاتفصیلات کے مطابق موضع موترہ کے محمد ارشاد کا بیٹے سمیع اللہ اور اعجاز کرکٹ کھیل رہے تھے کہ اسی دوران ان کا جھگڑا طارق محمود سے ہوگیا جس پر ملز م طارق محمود وغیرہ پانچ کس نے ان دونوں بھائیوں کو ڈنڈوں سوٹوں سے زدوکوب کرکے زخمی کردیا زخمی بھائیوں کوطبی ا مداد کیلئے مقامی ہسپتال پہنچادیاگیاپولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:تنسیخ نکاح کادعوی بیوی کےحق میں، سابق شوہرنےماں بیٹی زخمی کر دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker