تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:قاتل اشتہاری سمیت 3 اشتہاری ملزمان گرفتار چرس وشراب برآمد

daskaڈسکہ(نامہ نگار) قاتل اشتہاری سمیت تین اشتہاری ملزمان گرفتار چرس و شراب برآمد پولیس نے قاتل اشتہاری شہباز سکنہ سنسرا گورائیہ ‘ہادی اور فیض سکنہ گلوٹیاں خورد کو گرفتار کرکے حوالات میں بندکردیا ہے جبکہ تھانہ صدر پولیس نے دوران گشت موضع آدمکے چیمہ اور راجہ گھمان سے ملزمان عدنان اور محمد آصف سے 225گرام چرس ‘50لیٹر شراب بمعہ چالو بھٹی برآمدکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

یہ بھی پڑھیں  غربت اور گھریلو جھگڑے سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں حالت تشویشناک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker