تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: چادرو چار دیواری کا تقدس پامال 14افراد کا چار خواتین پرتشدد

daskaڈسکہ(نامہ نگار) چادر و چار دیواری کا تقدس پامال 14افراد کا چار خواتین پرتشدد تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ چک گلاں کے محمد فاروق کی بیوی اورممانی اپنے پلاٹ میں بیٹھی ہوئی تھیں کہ ملزم شبیروغیرہ 9کس مسلح ڈنڈے سوٹے آگئے اور آتے ہی انہیں زدوکوب کرکے زخمی کردیا تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ رحم کالونی کے غلام حسین کی والدہ اور چاچی گھر میں موجودتھی کہ ملزم مشتاق وغیرہ چارافراد گھرکے اندر گھس آئے اور آتے ہی دونوں خواتین کو زدوکوب کرکے زخمی کردیا پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔

یہ بھی پڑھیں  ملکہ غزل اقبال بانو کو ہم سے بچھڑے 6برس بیت گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker