تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:چادرچاردیواری کا تقدس پامال 4افراد کی گھرمیں گھس کرخواتین سےبدتمیزی

daskaڈسکہ(نامہ نگار)چادر چار دیواری کا تقدس پامال 4افراد کی گھر میں گھس کر خواتین سے بدتمیزی ،گھر پھاڑ کر نیم برہنہ کر دیاتفصیل کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ جامکے روڈ کے رہائشی عبدالحمید کے گھر ریاض ،عثمان اور دو کس نامعلوم افرد داخل ہو ئے اس کی عمر رسیدہ والدہ سکینہ بی بی اور بیوی عذرا بیگم کے ساتھ بدتمیزی گالی گلوچ کی منع کرنے پر زدوکوب کر کے کپڑے پھاڑ کر نیم بر ہنہ کردیاوجہ عناد یہ ہے کہ سائل نے ملزم اعجاز سے3لاکھ 30ہزار رو پے لینے تھے جس کا دعوی عدالت میں زیر سماعت ہیدوسرے واقعہ میں تھانہ موترہ کے علاقہ داؤکے کلاں کا رہائشی نصیر احمد کام کے سلسلہ میں جا رہا تھا کہ راستہ میں کھڑے ملزمان اشرف ،اجمل،اصغر ،عبدل،خالد ،آصف نے روک کر زدوکوب کیا وجہ عناد ملزمان سے دو روز قبل فون پر جھگڑا ہوا تھا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیئے

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: خاتون سمیت2افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker