تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:سابقہ صدر بار ایسوسی ایشن سے تاوان مانگنے پر مقدمہ درج

daskaڈسکہ(نامہ نگار) سابقہ صدر بار ایسوسی ایشن سے تاوان مانگنے پر مقدمہ درج جبکہ اشتہاری ملزم رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پولیس کا گھیراؤ توڑ کر فرا ر تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ رنجہائی کے رہائشی سابق صدر بار ایسوسی ایشن ملک جمیل اختر کو ملزم ناصری گجر نے فون کرکے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی اور 50لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیاجبکہ تھانہ موترہ پولیس کومخبرخاص نے اطلاع دی کہ موضع جامکے چیمہ میں پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم وقاص کو مظہر علی اور محمد عمرنے اپنے گھر میں پناہ دی ہوئی ہے پولیس نے چھاپہ ماراتو مظہر علی اور محمد عمر نے پولیس آگئی کا شور مچادیا جس سے اشتہاری ملزم رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پولیس کا گھیراؤ توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ پولیس کے منفی رویہ اور رشوت کے خلاف شہری حصول انصاف کیلئے ڈی پی او آفس جا پہنچا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker