تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ : دیرنیہ رنجش پر خالہ اور بھانجے پرتشدد

daskaڈسکہ(نامہ نگار)دیرنیہ رنجش پر خالہ اور بھانجے پرتشدد تفصیلات کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ سرانوالی کے عبدالرشید کے اکبر وغیرہ کے ساتھ پرانی رنجش چلتی آرہی تھی گزشتہ روزاس کی بیوی اختری اوراپنے بھانجے راشد کو بس سٹاپ پر چھوڑنے گئی تو راستہ میں کھڑے مسلح محمد اکبر وغیرہ 19کس نے ڈنڈوں سوٹوں سے زدوکوب کرکے زخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: میاں برادران کی قیادت میں ملک ترقی کی بھر پور منازل طے کرے گا ،شیخ ضیاء اللہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker