تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:چارافراد سے ناجائز اسلحہ ،ہیروئین برآمد جبکہ2عدالتی مفروران گرفتار

ڈسکہ(نامہ نگار)چار افراد سے ناجائز اسلحہ ،ہیروئین برآمد جبکہ دو عدالتی مفروران گرفتار تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے ڈکیتی کے گرفتار ملزمان مرید حسین عرف مریدو سکنہ کوٹلی سکھیا،محمد خالد سکنہ گاگا،عمران سکنہ نارووال کے دوران تفتیش انکشاف پر پسرور بائپاس اور گاگا سے تین عدد پسٹل 30بور بمعہ10عدد گولیاں برآمد کر لیء ،سٹی پولیس نے مخبر خاص کی اطلاع پر چھاپہ مار کر گھوم پھر کر ہیروئین فروخت کر تے ہوئے شوکت علی عرف شکا سکنہ قادر آباد کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر اس کے قبضہ سے155گرام ہیروئین برآمدکرلی جبکہ صدر پولیس نے عدالتی مفروران عبدالغفور سکنہ جیسروالہ ،قاری صابر سکنہ رنجہائی کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: پسند کی شادی کروانے کی ضد کر نے پر بھائی کی فائرنگ سے بہن زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker